براہ کرم پہلے مطلوبہ لفظ درج کریں
سرچ
کی طرف سے تلاش کریں :
علماء کا نام
حوزات علمیہ
خبریں
ویڈیو
19 رَمَضان 1445
ulamaehin.in website logo
مولانا فیاض حسین مبارکپوری

مولانا فیاض حسین مبارکپوری

Fayyaz Hussain Mubarakpuri

ولادت
1327 ه.ق
مبارکپور
وفات
26 جمادی الاولی 1394 ه.ق
مبارکپور
والد کا نام : محمد ابراہیم
تدفین کی جگہ : مبارکپور
شیئر کریں
ترمیم
کامنٹ
سوانح حیات
تصاویر

سوانح حیات

مولانا شیخ فیاض حسین ابن محمد ابراہیم صاحب ، محلہ پورہ صوفی قصبہ مبارک پور ضلع اعظم گڑھ کے رہنے والے تھے ۔ اپنے وطن میں حدود 1327ھ میں پیدا ہوئے ۔ وطن میں ابتدائی تعلیم کے بعد جامع العلوم جوادیہ بنارس میں داخل ہوئے جہاں فخر الافاضل کی سند حاصل کی ۔ پھر مدرسہ الواعظین لکھنو کے کورس کی تکمیل کر کے واعظ ہوئے ۔ عرصہ تک رسالہ الواعظ کے مدیر بھی رہے ۔ مدرسۃ الواعظین کی طرف سے مختلف مقامات کے تبلیغی دورے کئے ۔

کاٹھیاوار گجرات ، لال پور ، جام نگر و غیرہ میں دس سال سے زیادہ عرصہ تک تبلیغی خدمات انجام دیئے ۔ مسقط عمان میں مجلسیں پڑھنے کے لئے مدعو کئے جاتے تھے ان سب مشغولیتوں کے ساتھ ساتھ مدرسہ باب العلم مبارکپور میں تدریس بھی فرماتے تھے ۔

 

تصانیف

تاریخ و عقائد شیعہ امامیہ

صاحب الامر عج

نغمہ و فغاں (مرثیہ و قصائد کا مجموعہ )

تینوں کتابیں اردو میں ہیں اور مطبوعہ ہیں ۔

 

اولاد

پانچ لڑکے اور چار لڑکیاں یادگار چھوڑیں ۔

 

وفات

26 جمادی الاولی 1394 ھ کو 65 سال کی عمر میں انتقال فرمایا اور مبارک پور کے قبرستان شاہ پنجہ میں سپر خاک ہوئے ۔

مزید دیکھیں
تصاویر
مولانا فیاض حسین مبارکپوری
.
مولانا فیاض حسین مبارکپوری
مولانا فیاض حسین مبارکپوری
.
1ڈاؤن لوڈز
زوم
ڈاؤن لوڈ
شیئر کریں
مولانا فیاض حسین مبارکپوری
دیگر علما
کامنٹ
اپنا کامنٹ نیچے باکس میں لکھیں
بھیجیں
نئے اخبار سے جلد مطلع ہونے کے لئے یہاں ممبر بنیں
سینڈ
براہ کرم پہلے اپنا ای میل درج کریں
ایک درست ای میل درج کریں
ای میل رجسٹر کرنے میں خرابی!
آپ کا ای میل پہلے ہی رجسٹر ہو چکا ہے!
آپ کا ای میل کامیابی کے ساتھ محفوظ ہو گیا ہے
ulamaehin.in website logo
ULAMAEHIND
علماۓ ہند ویب سائٹ، جو ادارہ مہدی مشن (MAHDI MISSION) کی فعالیتوں میں سے ایک ہے، علماۓ کرام کی تصاویر اور ویڈیوز کو پیش کرتے ہوۓ، ان حضرات کی خدمات کو متعارف کرواتی ہے۔ نیز، اس سائٹ کا ایک حصہ ہندوستانی مدارس اور کتب خانوں، علماء کی قبور کو متعارف کروانے سے مخصوص ہے۔
Copy Rights 2024