براہ کرم پہلے مطلوبہ لفظ درج کریں
سرچ
کی طرف سے تلاش کریں :
علماء کا نام
حوزات علمیہ
خبریں
ویڈیو
20 مُحَرَّم 1446
ulamaehin.in website logo
مولانا سید انتظار حسین امروهوی ره

سید انتظار حسین امروهوی ره

Syed Intezar Hussain Amrohvi

ولادت
1355 ه.ق
عثمان پور
وفات
ه.ق
شیئر کریں
ترمیم
کامنٹ
سوانح حیات
تصاویر

سوانح حیات

مولانا سید انتظار حسین صاحب نقوی امروہوی سنہ 1355 ھ  میں عثمان پور میں پیدا ہوئے۔ آپ کے مورث اعلیٰ سید نظام احمد غنج رواں کےپوتے سید چاند نے اپنے فرزند سید عثمان کے نام پر موضع عثمان پور آباد کیا تھا ۔

آپ نے مدرسہ باب العلم نوگاواں سادات میں مولانا سید آقا حیدر صاحب قبلہ مرحوم سے علوم دینیہ کی تحصیل کی ۔ 1371 ھ سے 1374 ھ تک کیرا (کچھ) کی خوجہ شیعہ اثنا عشری جماعت میں مذہبی خدمات انجام دئیے۔ اس کے بعد آپ تانزانیا تشریف لے گئے جہاں سونگیا اور سنگیڈا کی جامعتوں میں خدمتیں انجام دیں۔ تانزانیا کے بعد آپ ماڈاگاسکر گئے جہاں 1398 ھ تک مذہبی خدمات انجام دیتے رہے۔

افریقہ سے وطن واپسی کے بعد آپ نے اپنے نو تعمیر کشادہ مکان کے بیرونی حصہ میں آٹا پیسنے اور دھان کوٹنے کی مشینیں لگائیں جن سے آپ کو اچھی اور حلال روزی بے منت احدے ملتی تھی ۔

 

تصانیف

ستون صداقت

اظہار حق

مزید دیکھیں
تصاویر
سید انتظار حسین امروهوی ره
.
سید انتظار حسین امروهوی ره
سید انتظار حسین امروهوی ره
.
زوم
ڈاؤن لوڈ
شیئر کریں
سید انتظار حسین امروهوی ره سید انتظار حسین امروهوی ره سید انتظار حسین امروهوی ره سید انتظار حسین امروهوی ره سید انتظار حسین امروهوی ره سید انتظار حسین امروهوی ره سید انتظار حسین امروهوی ره
دیگر علما
کامنٹ
اپنا کامنٹ نیچے باکس میں لکھیں
بھیجیں
نئے اخبار سے جلد مطلع ہونے کے لئے یہاں ممبر بنیں
سینڈ
براہ کرم پہلے اپنا ای میل درج کریں
ایک درست ای میل درج کریں
ای میل رجسٹر کرنے میں خرابی!
آپ کا ای میل پہلے ہی رجسٹر ہو چکا ہے!
آپ کا ای میل کامیابی کے ساتھ محفوظ ہو گیا ہے
ulamaehin.in website logo
ULAMAEHIND
علماۓ ہند ویب سائٹ، جو ادارہ مہدی مشن (MAHDI MISSION) کی فعالیتوں میں سے ایک ہے، علماۓ کرام کی تصاویر اور ویڈیوز کو پیش کرتے ہوۓ، ان حضرات کی خدمات کو متعارف کرواتی ہے۔ نیز، اس سائٹ کا ایک حصہ ہندوستانی مدارس اور کتب خانوں، علماء کی قبور کو متعارف کروانے سے مخصوص ہے۔
Copy Rights 2024