قارئین کی سہولت کے لیے علامہ جوادی کی کتب کی فہرست کو یہاں پر جدول کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے :
تراجم اور شروح
1۔ ترجمہ و تفسیر قرآن مجید (انوار القرآن)
2۔ تالیف و ترجمہ احادیث قدسیہ
3۔ ترجمہ و شرح صحیفہ سجادیہ امام زین العابدین علیہ السلام
4۔ ترجمہ و شرح نہج البلاغہ علامہ سید شریف رضی
5۔ ترجمہ مفاتیح الجنان محدث شیخ عباس قمی
6۔ اسرار آل محمد (کتاب سلیم بن قیس ہلالی) سلیم بن قیس ہلالی
7۔ ہمارے اقتصادیات آیت اللہ سید محمد باقر الصدر
8۔ اسلامی بینک آیت اللہ سید محمد باقر الصدر
9۔ فدک (تاریخ کی روشنی میں) آیت اللہ سید محمد باقر الصدر
10۔ تشیع اور اسلام آیت اللہ سید محمد باقر الصدر
11۔ انوار عصمت (الخصال کا خلاصہ) شیخ صدوق
12۔ ہماری عزاداری علامہ عبد الحسین امینی
13۔ شہداء الفضیلۃ علامہ عبد الحسین امینی
14۔ امام جعفر صادق اور مذاہب اربعہ علامہ اسد حیدر
15۔ نظریہ عدالت صحابہ علامہ احمد حسین یعقوب
16۔ ابوطالب مومن قریش علامہ عبداللہ خنیزی
17۔ اہل بیت (قرآن و سنت کی روشنی میں) آیت اللہ محمد محمدی ری شہری
18۔ نص و اجتہاد علامہ سید شرف الدین موسوی عاملی
19۔ فلسفہ انقلاب امام حسین علامہ شیخ یحیی نوری
20۔ تہذیب قلب و نظر علامہ حسین بن محمد حلوانی
21۔ مکاتب خلافت و امامت کے امتیازی نشانات علامہ سید مرتضی عسکری
22۔ خطائے اجتہادی کی کرشمہ سازیاں علامہ سید مرتضی عسکری
23۔ مجھے راستہ مل گیا علامہ محمد تیجانی سماوی
24۔مرآۃ الرشاد علامہ شیخ عبد اللہ مامقانی
25۔ احکام شرعی آیت اللہ العظمی سید ابوالقاسم موسوی خوئی
تصانیف
1۔ نقوش عصمت
2۔مطالعہ قرآن
3۔اصول و فروع
4۔ذکر و فکر
5۔ قمر بنی ہاشم
6۔ اصول علم الحدیث
7۔ علم رجال
8۔ فروع دین
9۔ خاندان اور انسان
10۔ کربلا
11۔ نماز (قرآن و سنت کی روشنی میں)
12۔ پردہ (قرآن و سنت کی روشنی میں)
13۔ حی علی الصلاہ
14۔ حی علی الفلاح
15۔ عورت اور شریعت
16۔ اسلام کا مالیاتی نظام
17۔ اسلام کے تقاضے
18۔ اعمال ماہ رمضان المبارک
19۔ اعمال روز عاشوراء
20۔ اجتہاد و تقلید
21۔ فتنہ صحابیت
22۔ پاکیزہ معاشرہ
کتب مجالس بہ شکل تصنیف
1۔ محافل و مجالس (حصہ اول)
2۔ محافل و مجالس (حصہ دوم)
3۔ عرفان رسالت
4۔ اسلام دین عقیدہ و عمل
5۔ بضعۃ الرسول
کتب مجالس بہ شکل مجموعہ تقاریر
1۔ عقیدہ و جہاد
2۔ کربلا شناسی
3۔ رسالت الٰہیہ
4۔ حسین منی
5۔ انا من حسین
6۔ خلق عظیم
7۔ توحید (زندگی کا آخری عشرہ مجالس)
اشعار کے مجموعے
1۔ سلام کلیم
2۔کلام کلیم
3۔ پیام کلیم
4۔ بیاض کلیم
شروع میں آپ کی کتابیں الہ آباد میں مذہبی دنیا نامی ادارہ سے شائع ہوا کرتی تھیں ،ـ بعد میں ادارہ تنظیم المکاتب لکھنؤ سے شائع ہونے لگیں ـ