براہ کرم پہلے مطلوبہ لفظ درج کریں
سرچ
کی طرف سے تلاش کریں :
علماء کا نام
حوزات علمیہ
خبریں
ویڈیو
26 ذوالقعدة 1447
ulamaehin.in website logo
حکیم سید مرتضی حسین کمونی

حکیم سید مرتضی حسین کمونی

Hakim Syed Murtaza Hussain Kamuni

ولادت
1337 ه.ق
کھجوہ
وفات
ه.ق
والد کا نام : الحاج سید ناظم حسین
شیئر کریں
ترمیم
کامنٹ
سوانح حیات
تصاویر
متعلقہ لنکس

سوانح حیات

مولانا حکیم سید مرتضی حسین صاحب (کمونی) ابن الحاج سید ناظم حسین صاحب مرحوم وطن کھجوہ سنہ 1337 ہجری میں آپ کی ولادت ہوئی۔

 

تعلیم

ابتدائی تعلیم مدرسہ اسلامیہ کھجوہ میں حاصل کی ۔ اس کے بعد مدرسہ عباسیہ (پٹنہ) سے 1932 میں ملا اور مولوی کی سند حاصل کی ۔ 1943 میں جامعہ سلطانیہ لکھنو سے صدر الافاضل کی سند اول  نمبر سے حاصل کی ۔

دینی تعلیم کے ساتھ علم طب بھی حاصل کرتع رہے ۔ سنہ 1943 میں طبیہ کالج لکھنو سے حکمت کی اعلی سند نمایاں کامیابی کے ساتھ حاصل کی ۔

آپ کے تعلیمی اخراجات آپ کے بھائی مولانا حکیم عرشی     ؔصاحب (موجد کمونی) اور مولانا حکیم علی حسین صاحب اعلی اللہ مقامہم نے اٹھائے ۔

 

دینی اور قومی خدمات

تکمیل تعلیم کے بعد مسجد و امام باڑہ دیوان ناصر علی صاحب مرحوم لکھنو کے نگراں رہے۔

اور یحیی گنج لکھنو میں مطب کرتے تھے۔

سنہ 1953 میں مندرا کچھ میں بحیثیت امام جمعہ و جماعت رہے۔

ایک مدت تک آپ نے افریقہ میں دینی فرائض انجام دیئے اور متعدد غیروں کو مذہب شیعہ اثنا عشری کی طرف ہدایت کیا ۔

 

اولاد

آپ کے تین صاحبزادے اور چار بیٹیاں تھیں

 

اساتذہ

مولانا محمد مصطفی جوہر صاحب مرحوم

مولانا سید فرحت حسین صاحب مرحوم

مولانا سید محمد صاحب مجتہد مرحوم

مولانا سید الطاف حیدر صاحب مرحوم

مولانا عبدالحسین صاحب مرحوم

 

 

مزید دیکھیں
تصاویر
حکیم سید مرتضی حسین کمونی
.
حکیم سید مرتضی حسین کمونی
حکیم سید مرتضی حسین کمونی
.
2ڈاؤن لوڈز
زوم
ڈاؤن لوڈ
شیئر کریں
حکیم سید مرتضی حسین کمونی حکیم سید مرتضی حسین کمونی حکیم سید مرتضی حسین کمونی
متعلقہ لنکس
دیگر علما
کامنٹ
اپنا کامنٹ نیچے باکس میں لکھیں
بھیجیں
نئے اخبار سے جلد مطلع ہونے کے لئے یہاں ممبر بنیں
سینڈ
براہ کرم پہلے اپنا ای میل درج کریں
ایک درست ای میل درج کریں
ای میل رجسٹر کرنے میں خرابی!
آپ کا ای میل پہلے ہی رجسٹر ہو چکا ہے!
آپ کا ای میل کامیابی کے ساتھ محفوظ ہو گیا ہے
ulamaehin.in website logo
ULAMAEHIND
علماۓ ہند ویب سائٹ، جو ادارہ مہدی مشن (MAHDI MISSION) کی فعالیتوں میں سے ایک ہے، علماۓ کرام کی تصاویر اور ویڈیوز کو پیش کرتے ہوۓ، ان حضرات کی خدمات کو متعارف کرواتی ہے۔ نیز، اس سائٹ کا ایک حصہ ہندوستانی مدارس اور کتب خانوں، علماء کی قبور کو متعارف کروانے سے مخصوص ہے۔
Copy Rights 2026