براہ کرم پہلے مطلوبہ لفظ درج کریں
سرچ
کی طرف سے تلاش کریں :
علماء کا نام
حوزات علمیہ
خبریں
ویڈیو
28 رَبيع الأوّل 1446
ulamaehin.in website logo
سید باقر رضا رضوی ره - شکیل

سید باقر رضا رضوی ره

Baqir Raza Rizvi (Shakeel)

ولادت
1384 ه.ق
امسن فیض آباد
وفات
21 صفر 1424 ه.ق
کراکت
والد کا نام : سید ابرار حسین رضوی
تدفین کی جگہ : جونپور
شیئر کریں
ترمیم
کامنٹ
مختصر حالات
تصاویر

مختصر حالات

تحصیل ابتدای تحصیل وطن میں انجام دی پہر دینی تعلیم حاصل کرنے کے لیے شہر لکھنو میں مدرسہ ناظمیہ میں داخلہ لیا۔٨سال مدرسہ ناظمیہ میں علوم دینی حاصل کرنے کے بعد مدرسہ ناظمیہ سے فارغ التحصیل ہوئے مزید آگے پڑھنے کے لیے سن ۱۹۸۲  حوزہ علمیہ قم ایران تشریف لے گۓ۔١٤ سال ایران میں علوم آل محمد حاصل کرتے رہے ۔اس درمیان کبھی بھی انہوں نے تبلیغ دین کو فراموش نہیں کیا ۔ہر سال  ماہ رمضان اور محرم و صفر  تبلیغ دین کے لئے لیے ہندوستان کے مختلف شہروں کا سفر کرتے رہے اور تبلیغ دین کے اہم فرائض کو انجام دیا جیسے وشاکاپٹنم، مچھلی پٹنم،بیگن پلی،  حیدرآباد، فیض آباد،جونپور، کلکتہ اور یوپی کے  مختلف چھوٹے چھوٹے گاؤں کا بھی سفر کیا۔١٩٩٧کو تبلیغ دین اور تدریس کے لیے ایران کو الوداع کہا۔اور ہندوستان واپس آگئے۔2سال اندرا پردیش کے  بیگن پلی قبضہ میں تبلیغ دین کے فرائض انجام دیا ۔۔اور سن 1999 جونپور تشریف لائے اور مدرسہ ناصریہ میں 4  سال  تدریس کے فرائض انجام دیے اور ساتھ ہی ساتھ تبلیغ بھی کرتے رہے اور اپنے وطن میں جمعہ کی نماز قائم کی۔اور تین سال اپنے وطن میں امام جمعہ رہے۔ 2003 کو اربعین کے دن مجلس پڑھ  کر کراکت سے جونپور آتے ہوے ایک سڑک حادثے میں انکا انتقال ہوگیا اور 40سال کی مختصر عمر میں  اس جہان فانی کو الوداع کہا۔اور انکو شہر جونپور میں سپرد خاک کیا گیا۔

مزید دیکھیں
تصاویر
سید باقر رضا رضوی ره
.
سید باقر رضا رضوی ره
سید باقر رضا رضوی ره
.
زوم
ڈاؤن لوڈ
شیئر کریں
سید باقر رضا رضوی ره سید باقر رضا رضوی ره
دیگر علما
کامنٹ
اپنا کامنٹ نیچے باکس میں لکھیں
بھیجیں
نئے اخبار سے جلد مطلع ہونے کے لئے یہاں ممبر بنیں
سینڈ
براہ کرم پہلے اپنا ای میل درج کریں
ایک درست ای میل درج کریں
ای میل رجسٹر کرنے میں خرابی!
آپ کا ای میل پہلے ہی رجسٹر ہو چکا ہے!
آپ کا ای میل کامیابی کے ساتھ محفوظ ہو گیا ہے
ulamaehin.in website logo
ULAMAEHIND
علماۓ ہند ویب سائٹ، جو ادارہ مہدی مشن (MAHDI MISSION) کی فعالیتوں میں سے ایک ہے، علماۓ کرام کی تصاویر اور ویڈیوز کو پیش کرتے ہوۓ، ان حضرات کی خدمات کو متعارف کرواتی ہے۔ نیز، اس سائٹ کا ایک حصہ ہندوستانی مدارس اور کتب خانوں، علماء کی قبور کو متعارف کروانے سے مخصوص ہے۔
Copy Rights 2024