براہ کرم پہلے مطلوبہ لفظ درج کریں
سرچ
کی طرف سے تلاش کریں :
علماء کا نام
حوزات علمیہ
خبریں
ویڈیو
25 جُمادى الآخرة 1446
ulamaehin.in website logo
مولانا بختاور علی خاں

بختاور علی خان

Bakhtawar Ali Khan

ولادت
ه.ق
سلطان پور امہٹ
وفات
ه.ق
بمبئی
تدفین کی جگہ : بمبئی
شیئر کریں
ترمیم
کامنٹ
مختصر سوانح حیات
تصاویر

مختصر سوانح حیات

مولانا بختاور علی خان کا تعلق سلطان پور سے تھا۔

مولانا بختاور علی خان کے دادا بخشی خاں نے ایک خواب کے سبب شیعہ مذہب اختیار کیا تھا۔

بختاور علی خاں بڑے زمیندار اور تعلقہ دار تھے اور انسٹھ 59 قریوں کے مالک تھے ۔

1857 میں انھوں نے انگریزوں کے خلاف جنگ کی اور جب انگریزوں کا تسلط ہوا تو پورا سلطان پور توپ سے اڑا دیا گیا اور بختاور علی خان کے علاقے کو بھی ضبط کر لیا گیا ۔

مولانا بختاور علی خان سنہ 1910 اپنی ریلوے کی ملازمت ترک کرکے بغرض تحصیل علم عراق چلے گئے  ۔ وہاں جنگ عظیم میں ترکوں کی حمایت کرنے کی وجہ سے قید ہوئے ۔ بعد جنگ وطن پہنچائے گئے ۔ پھر امروہہ نوگاواں سادات اور لکھنو کے مدارس میں تحصیل کے بعد جب عراق گئے تو آقائے سید ابوالحسن اصفہانی ، آقائے مرزا محمد حسین نائینی اور آقائے ضیا الدین عراقی سے درسیات کی تکمیل کی۔

مولانا بختاور علی خان ، آیت اللہ سعادت حسین خان صاحب کے چچا تھے جنھوں نے اپنی خود نوشت سوانح عمری میں آپ کا تذکرہ درج کیا ہے ۔

مزید دیکھیں
تصاویر
مولانا بختاور علی خان رہ
.
مولانا بختاور علی خان رہ
مولانا بختاور علی خان رہ
.
3ڈاؤن لوڈز
زوم
ڈاؤن لوڈ
شیئر کریں
مولانا بختاور علی خان رہ
دیگر علما
کامنٹ
اپنا کامنٹ نیچے باکس میں لکھیں
بھیجیں
نئے اخبار سے جلد مطلع ہونے کے لئے یہاں ممبر بنیں
سینڈ
براہ کرم پہلے اپنا ای میل درج کریں
ایک درست ای میل درج کریں
ای میل رجسٹر کرنے میں خرابی!
آپ کا ای میل پہلے ہی رجسٹر ہو چکا ہے!
آپ کا ای میل کامیابی کے ساتھ محفوظ ہو گیا ہے
ulamaehin.in website logo
ULAMAEHIND
علماۓ ہند ویب سائٹ، جو ادارہ مہدی مشن (MAHDI MISSION) کی فعالیتوں میں سے ایک ہے، علماۓ کرام کی تصاویر اور ویڈیوز کو پیش کرتے ہوۓ، ان حضرات کی خدمات کو متعارف کرواتی ہے۔ نیز، اس سائٹ کا ایک حصہ ہندوستانی مدارس اور کتب خانوں، علماء کی قبور کو متعارف کروانے سے مخصوص ہے۔
Copy Rights 2024