بسم اللہ الرحمٰن الرحیم سلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ عرض یہ ہے کہ مرحوم مولانا کرار حسین کی کتاب حضرت خدیجہ علیہا السلام پر ہے کیا دستیاب ہوسکتی ہے خواہ عکس فوٹو کاپی ہی کیوں نہ ہو۔ فقط مطالعے کا اشتیاق ہے۔ اردو میں اس عنوان سے کتب بہت کم ہیں اور مفصل کتاب تو ملتی ہی نہیں ہے خدا آپ کو بہترین جزا عطا فرمائے
سلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ
عرض یہ ہے کہ مرحوم مولانا کرار حسین کی کتاب حضرت خدیجہ علیہا السلام پر ہے کیا دستیاب ہوسکتی ہے خواہ عکس فوٹو کاپی ہی کیوں نہ ہو۔
فقط مطالعے کا اشتیاق ہے۔ اردو میں اس عنوان سے کتب بہت کم ہیں اور مفصل کتاب تو ملتی ہی نہیں ہے
خدا آپ کو بہترین جزا عطا فرمائے