براہ کرم پہلے مطلوبہ لفظ درج کریں
سرچ
کی طرف سے تلاش کریں :
علماء کا نام
حوزات علمیہ
خبریں
ویڈیو
11 جُمادى الآخرة 1446
ulamaehin.in website logo
جامعه ایمانیه

جامعه ایمانیه

Jamia Imania

شہر
بنارس
صوبہ
یوپی
سال قیام
1283 ه.ق

جامعۂ ایمانیہ کا پورا نام مجمع العلوم جامعۂ ایمانیہ ہے۔ یہ برّ صغیر ہند و پاک کا قديم ترين شیعہ دینی مدرسہ ہے جس کا قیام اعلٰی دینی، تعلیمی نيز اسلامی حقائق و معارف کی ترويج واشاعث کی غرض سے دسمبر 1866ء مطابق 1283 ہجری میں سرزمين بنارس، ہند پر عمل ميں آيا تھا۔

شیئر کریں
کامنٹ
جامعه ایمانیه
تصاویر
متعلقہ لنکس

جامعه ایمانیه

جامعۂ ایمانیہ کا پورا نام مجمع العلوم جامعۂ ایمانیہ ہے۔ یہ برّ صغیر ہند و پاک کا قديم ترين شیعہ دینی مدرسہ ہے جس کا قیام اعلٰی دینی، تعلیمی نيز اسلامی حقائق و معارف کی ترويج واشاعث کی غرض سے دسمبر 1866ء مطابق 1283 ہجری میں سرزمين بنارس، ہند پر عمل ميں آيا تھا۔ اس کے بانی و واقف بنارس کے معروف زميندار مولوی خورشيد علی خان مرحوم تھے جنھوں نے اسے بنارس کے قاضی القضاة مولانا قاضی بندہ علی خان مرحوم کی تجويز اور فرمائش پر قائم کیا تھا اور اپنی جایداد وقف کی تھی،مدرسہ کے لیے شہر ميں زمين قاضی بندہ علی مرحوم نے فراہم کی تھی اوراس کی عمارت کی تعمیر کا کام بھی انھیں کی نگرانی میں 1870ء مطابق1287 ھجری میں تکمیل پايا تھا، جامعہء ایمانیہ نے اپنے قيام سے اب تک 145 برس کے طويل عرصے میں کثیر تعداد میں علما،خطباء،مبلغین،مصنفین اور با صلاحیت مدرسین و اساتذہ پیدا کیے ہیں اور نہایت وسيع پیمانے پر گرانقدر دینی و قومی خدمات انجام دی ہیں، جن کا سلسلہ آج بھی جاری ہے اور یہ ادارہ اس وقت مولانا سيد محمد حسینی کے زير قیادت و سرپرستی مزيد ترقی و کمال کی جانب گامزن ہے۔

مزید دیکھیں
تصاویر
زوم
ڈاؤن لوڈ
شیئر کریں
متعلقہ لنکس
دیگر حوزات علمیه
کامنٹ
اپنا کامنٹ نیچے باکس میں لکھیں
بھیجیں
نئے اخبار سے جلد مطلع ہونے کے لئے یہاں ممبر بنیں
سینڈ
براہ کرم پہلے اپنا ای میل درج کریں
ایک درست ای میل درج کریں
ای میل رجسٹر کرنے میں خرابی!
آپ کا ای میل پہلے ہی رجسٹر ہو چکا ہے!
آپ کا ای میل کامیابی کے ساتھ محفوظ ہو گیا ہے
ulamaehin.in website logo
ULAMAEHIND
علماۓ ہند ویب سائٹ، جو ادارہ مہدی مشن (MAHDI MISSION) کی فعالیتوں میں سے ایک ہے، علماۓ کرام کی تصاویر اور ویڈیوز کو پیش کرتے ہوۓ، ان حضرات کی خدمات کو متعارف کرواتی ہے۔ نیز، اس سائٹ کا ایک حصہ ہندوستانی مدارس اور کتب خانوں، علماء کی قبور کو متعارف کروانے سے مخصوص ہے۔
Copy Rights 2024