آج بروز اتوار ۱۸ صفر غازی پور کے موضع مانٹہ کے ایک نہایت متقی و پرہیزگار عالم باعمل مولانا سید ناظم حسین عابدی عالم ملکوت کی جانب کوچ کرگئے۔
خدا مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین یا رب العالمین۔
غازی پور کے موضع مانٹہ کے ایک نہایت متقی و پرہیزگار عالم باعمل مولانا سید ناظم حسین عابدی عالم ملکوت کی جانب کوچ کرگئے۔