*انا لله و انا الیه راجعون*
حجتالاسلام والمسلمین مولانا غلام محمد صادق خان ره کا انتقال ہوگیا ہے۔
آپ کے والد گرامی مولانا غلام محمد تقی خاں صاحب مرحوم بھی عالم دین تھے اور یہ سلسلہ آپ کی نسل میں بھی منتقل ہوا جو آپ کے ایک فرزند بھی اس وقت حوزہ علمیہ قم میں زیر تعلیم ہیں۔
آپ کا تعلق چنایی سے تھا اور حوزہ علمیہ قم میں تعلیم حاصل کرنے کے بعد ہندوستان میں قومی خدمات انجام دے رہے تھے۔
خداوند عالم اہل خانہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کو بلندی درجات عطا کرے۔ آمین
التماس سورہ فاتحہ