مسجد کا ڈیزائن جدید ٹکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے تیار کیا گیا ہے اور یہ انڈاکار اور گنبد کے بغیر ہوگا۔ دو منزلہ مسجد میں مینار نہیں ہوں گے۔ مسجد میں شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے نظام لگائے جائیں گے اور اس کی گنجائش تقریبا 2000 افراد پر مشتمل ہوگی